16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
فتح جنگ)بیورو رپورٹ(تھانہ باہتر پولیس کی بروقت کارروائی، 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار، تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق مورخہ 12.09.2026کو متاثرہ 16 سالہ لڑکے نے تھانہ باہتر پولیس کو بیان دیا کہ محلہ دار مسمی شامیر بٹ نے چند روز قبل اپنے بھینسوں کے باڑے [...]
