حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نصیر احمد نے تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں کہ وہ 19 [...]
