Depository of News

شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری

newsdepo.com · world

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت نے شیر افضل مروت کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آج [...]

Read full article →