Depository of News

پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات،میدان سج ،3رکنی الیکشن بورڈ تشکیل

newsdepo.com · world

گوجرخان(بیورو رپورٹ)پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے سال 2026-27 کے انتخابات کا میدان سج گیا، جس کے لیے تین رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ایم کلیم اللہ بھٹی ایڈووکیٹ کو چیئرمین الیکشن بورڈ جبکہ محمد خورشید اور ثاقب بشیر کو ممبران الیکشن بورڈ نامزد کیا گیا ہے۔ جرنلسٹس پینل کی جانب سے پریس کلب [...]

Read full article →