PTI کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
‘ ـملتان ( کرائم رپورٹر) ملتان پولیس کا تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ کارکنوں کو لاہور جانے سے روکنے کے لیے مختلف پوائنٹس پر 12 ناکے بھی لگا رکھے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے دو مزید کارکنوں کو حراست میں لے کر سنٹرل جیل [...]
