ایس ایچ او تلہ گنگ کا تبادلہ انچارج الخدمت سنٹر چکوال کر دیا گیا
تلہ گنگ(نمائند ہ خبریں )ایس ایچ او تلہ گنگ سٹی انسپکٹر سمعیہ بتول کاظمی ڈسٹرکٹ تلہ گنگ میں بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس اسٹیشن تلہ گنگ تقریبا 8 ماہ اچھا وقت گزرنے کے بعد ان کا تبادلہ انچارج الخدمت سنٹر چکوال کر دیا گیا تھانہ سٹی تلہ گنگ میں بطور ایس ایچ او [...]
