ریلوے کا نظام تباہی کیجانب، ایک ماہ کے دوران تیسرا حادثہ
دینہ(تحصیل رپورٹر)ریلوے کا نظام تباہی کی جانب ایک ہفتے میں دوسرا اور ایک ماہ کے دوران تیسرا حادثہ! ضلع جہلم میں پاکستان ریلوے کی ناقص دیکھ بھال اور خراب ٹریک کے باعث ٹرین حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بار پھر [...]
