عمرہ زائرین کے لئے نادرا ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی تاریخ میں 25ستمبر تک توسیع
کراچی(آئی این پی )نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔بارڈر ہیلتھ سروسز کے ذرائع کے مطابق نادرا انٹیگریٹڈ ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی آخری تاریخ میں 25 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ توسیع کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جلد دیا [...]
