Depository of News

سائیں محمد حسین بالکے کا عرس عقیدت و احترام سے اختتام پذیر

newsdepo.com · world

گوجر خان (نمائندہ خبریں) آستانہ عالیہ سائیں محمد حسین بالکے کانواں والی سرکار کا 37واں 2 روزہ سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام سے اختتام پذیر ہو گیا۔ عرس مبارک کے موقع پر سائیں سرکار کے خادمِ خاص پہلوان محمد اشرف مرحوم کے بھتیجوں اور پہلوان محمد اصغر مرحوم کے بیٹوں ملک افضل، ملک فیصل، [...]

Read full article →