محکمہ آبپاشی پنجاب بڑے منصوبے میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف
لاہور (خبر نگار) محکمہ آبپاشی پنجاب کے ایک بڑے منصوبے میں سرکاری خزانے کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مظفرگڑھ کینال لائننگ پراجیکٹ کے تحت واٹر لاگنگ ختم کرنے کے لیے 35 سولر ٹیوب ویل نصب کیے جانے تھے، مگر الزام ہے کہ کروڑوں روپے مالیت کا [...]
