اسلام آباد کے ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل ) انسانی جانوں کو درپیش شدید خطرات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام ڈیموں، دریائوں اور ندی نالوں میں سوئمنگ اور نہانے پر 2 ماہ کیلئےمکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کی جانب سے جار ی حکم نامے میں کہا گیا کہ راول [...]
