اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی فٹنس اور روٹین سے جنون کی حد تک لگائو
لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی فٹنس اور متوازن طرزِ زندگی کے باعث ہمیشہ توجہ حاصل کرتی ہیں، تاہم ان کی روزمرہ خوراک کا ایک ایسا پہلو بھی ہے جو کئی لوگوں کے لیے حیران کن ہوسکتا ہے۔ملائیکہ اروڑا نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنی ڈائٹ روٹین بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ عام طور [...]
