وزیراعظم نے عوامکے دکھ کا احساس کرتے ہوئے ریلیف پیکج دیا وفاقی وزیر
اسلام آباد(نیوزایجنسیاں)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹرسائیکل والے ہفتے میں ایک بار اور گاڑی والے ہر 10دن میں ایک بار پٹرول پر دی گئی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں،گاڑی کیلئے 10لٹر اور بائیک کیلئے 5لیٹر کا ٹوکن ہوگا۔ [...]
