میاںمحمودالرشید کی بیٹی کے والدین کی رہائش گاہ پر پولیس کارروائی کے الزامات
لاہور( کر ائم رپو رٹر)پاکستان تحریک انصاف کے اسیر سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی رہائش گاہ پر پولیس کے مبینہ چھاپے سے متعلق ان کی بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ میاں محمود الرشید کی بیٹی مریم کلثوم اکرم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے والدین کی رہائش گاہ [...]
