مکہ مکرمہ میں باران رحمت مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نماز ی رب کے حضور سجدہ ریز ہوگئے
جدہ(بیورو چیف)مکہ مکرمہ میں باران رحمت ،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے۔بارش کے دوران زائرین عبادت میں مصروف رہے،نمازیوں کی بڑی تعداد بارش کے دوران رب کے حضور سجدہ ریز رہی اور دعائوں مناجات کا سلسلہ جاری رکھا۔طواف کرنیوالوں کی تکبیرات اور اذکار نے فضاکومعطرکردیا،بارش پر زائرین نے خوشی کا اظہارکیا [...]
