Depository of News

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 10 گرام 3 لاکھ 90 ہزار سے نیچے ا گیا

newsdepo.com · world

کراچی(بز نس رپورٹر)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوکر 453336 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کم ہوکر 388672 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت122 [...]

Read full article →