بینکاری شعبے کی بیلنس شیٹ میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا:سٹیٹ بینک
کراچی(سٹاف رپورٹر) بینک دولت پاکستان نے 2026 ء کی پہلی ششماہی کے دوران بینکاری شعبے کی کارکردگی کا جائزہ آج جاری کردیا۔ اس جائزے میں پہلی ششماہی یعنی جنوری تا جون 2026ء کے دوران بینکوں کی کارکردگی اور مضبوطی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس میں مالی منڈیوں کی کارکردگی اور نظامیاتی خطرے کے سروے [...]
