پنجاب کی جامعات میں سربراہان کی تعیناتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا:گورنر پنجاب
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) گورنر پنجاب’ چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب کی جامعات میں سربراہان کی تعیناتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ جامعات کو تعلیم و تحقیق کے میدان میں آگے بڑھانا ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پنجاب کی پبلک سیکٹر میڈیکل [...]
