ایم کیو ایم انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کریگی:مصطفی کمال
کراچی(آئی این پی )وفاقی وزیر صحت و ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کرے گی، اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں انتظامی ری سٹرکچرنگ کی جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد [...]
