لاہور ہائیکورٹ’آتشزدگی واقعات روکنے بارے درخواست6اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے آتشزدگیوں کے واقعات روکنے بارے درخواست کو مرکزی کیس کیساتھ 6 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کو ہدایت کی کہ بار بار متفرق درخواستیں نہ دیں انکی وجہ سے آپ مین کیس کو چلنے نہیں [...]
