Depository of News

عمرہ زائرین ویکسی نیشن کے بغیر 25 ستمبر تک سعودی عرب جاسکیں گے

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر) حکومت نے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ فوکل پرسن کے مطابق عمرہ زائرین اب25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جاسکتے ہیں۔ بارڈر ہیلتھ سروس کے مطابق نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ میں25 ستمبرصبح 10 بجے تک کی توسیع کر دی گئی ہے [...]

Read full article →