Depository of News

سعودی عرب میں 1300 سال پرانی مسجد دریافت کرلی گئی

newsdepo.com · world

ریاض(آئی این پی ) سعودی ماہرین آثار قدیمہ نے الباحہ کے علاقے میں 1300 سال سے زائد قدیم مسجد دریافت کر لی۔سعودی محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق مسجد کی قبلے کی سمت دیوار پر ایک تاریخی تحریر بھی دریافت ہوئی ہے۔اس تحریر میں اللہ تعالی اور نبی کریم حضرت محمد ۖ کا ذکر موجود ہے، [...]

Read full article →