Depository of News

کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی) بلدیہ ٹائون سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاک کالونی میں خوف کی علامت بننے والے کالعدم گینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مطلوب گینگسٹر کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کر [...]

Read full article →