عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والا گینگ بے نقاب خاتون سمیت 2مسافر آف لوڈ
ملتان(آئی این پی )ملتان میں عمرے کی آڑ میں مبینہ گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والے منظم گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے خاتون سمیت 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے ویزے پر مبینہ طور پر گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والے [...]
