پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی کیمروں اور ڈرونز کی مددسے کارروائیاں تیز کر دیں۔ 10سے 12 ستمبر کے دوران صوبے بھر میں ماحولیاتی آلودگی کی 1220 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئ ی، جن کی معلومات فوری کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں [...]
