وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی صورتحال’صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب
لاہور (کرائم رپورٹر) وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبوں سے 23 ہزار500 پولیس اہلکار طلب کر لیے۔ اس حوالے سے پنجاب، سندھ اور بلوچستان حکومتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے پنجاب پولیس [...]
