چیف سیکرٹری پنجاب کی چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے ملاقات
لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے چیف جسٹس عالیہ نیلم سے چیمبر میں ملاقات کی، چیف جسٹس کو جوڈیشل اکیڈمی کالا شاہ کاکو منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی، فیروز والا جوڈیشل کمپلیکس سمیت پنجاب بھر کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،پنجاب بھر میں زیر [...]
