جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 30ویں روز میں جاری رہا
لاہور ( خبر نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مہنگائی، معاشی بدحالی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ 30ویں روز بھی جاری رہا۔ لاہور سمیت کراچی، کوئٹہ، حیدرآباد، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، مانسہرہ، چترال سمیت 40 سے زائد مقامات پر دھرنے [...]
