ہیلتھ ایشیا نمائش’ شعبہ صحت میں عالمی تعاون’ جدت کا نیا سنگِ میل
اسلام آباد(آئی این پی )23 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد پاکستان کے شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہیلتھ ایونٹ 23ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کراچی میں منعقد ہوا، جسے ای کامرس گیٹ وے، وزارت قومی صحت [...]
