لاہور کے مختلف علاقوں میں مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے دونوں ڈاکوئوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کرکے فرار ہونے والے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے [...]
