تہرے قتل کے مقدمہ میں 3مرتبہ عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری
لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے تین افراد کے قتل میں3مرتبہ عمر قید کی سزا پانے والا ملزم کو بری کردیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کے باعث قتل کے ملزمان بری ہونے لگے ہیں،ایف آئی آر اور میڈیکل میں تاخیر اور گواہان کے بیانات میں [...]
