نشتر کالونی’60 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی
لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی میں60سالہ شخص نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں 60سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ [...]
