Depository of News

عمرقید کے مجرم کی اپیل پر ڈی جی پنجاب فرانزک معاونت کیلئے طلب

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے عمر قید کے مجرم راجہ شاہد کی اپیل پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب چوہدری عرفان صادق تارڑکومعاونت کیلئے 21 ستمبر کوطلب کر لیا، تحریری حکم میں عدالت نے قرار دیا کہ ویڈیو شہادت کے استعمال، اس کی تصدیق، ملزمان [...]

Read full article →