وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لاہور میں سٹریٹ مو ومنٹ پولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کی آنکھ مچولی
لاہور( جنرل رپورٹر، اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کردیا۔ ان کے صوبائی دارالحکومت پہنچنے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی جاری رہی۔ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پولیس نے اغوا کرلیا جبکہ [...]
