حکومت کا شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی(بزنس رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11.5فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلے کی 10میں سے 7ارکان نے حمایت کی۔ کمیٹی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری طویل تنازع شدت اختیار کرنے [...]
