بانی کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
ملتان (خبریں ڈیجیٹل) ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی ڈیانا کی قریبی دوست 52 سالہ جمائما گزشتہ ہفتے کے آخر میں 62 سالہ کیمرون او ریلی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اس سے قبل دی میل آن سنڈے نے مئی میں [...]
