Depository of News

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نواز دیا

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو پاکستان اور انڈونیشیا کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری)سے نواز دیا۔ایوان صدر میں اعزاز دینے کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف آف نیول [...]

Read full article →