Depository of News

سیکورٹی فورسز کی بلوچلستان میں کاروائیاں کمانڈر سمیت فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد ہلاک گاڑی تباہ

newsdepo.com · world

کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں )سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں میں کمانڈر سمیت فتنہ الہندوستان کے9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں ایک کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کوکواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ [...]

Read full article →