آئین سے کھلواڑ ‘ اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا: سعد رفیق
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان آوازِ دروں میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائلستان بن جانے کی سب سے [...]
