سعودیہ کی پائپ لائن 5 ہفتوں کیلئے بند ، تیل سپلائی محدود
قاہرہ (اے پی )ڈرون کے ذریعے نشانہ بننے والی سعودی عرب کی اہم مشرقی مغربی پائپ لائن زیادہ تر تین سے پانچ ہفتوں تک آف لائن رہ سکتی ہے، جس سے عالمی سپلائی سخت ہو جائے گی کیونکہ حوثی افواج بحیرہ احمر کے جہاز رانی کے راستوں پر پھیل رہی ہیں۔پائپ لائن کم صلاحیت پر [...]
