Depository of News

یمنی حکومت کا تعزمیں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ

newsdepo.com · world

صنعا،ریاض(آئی این پی )یمنی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوںنے تعز کے مغرب میں ایسے مقامات دوبارہ اپنے قبضے میں لے لئے ہیں، جہاں انصار اللہ حوثی گروپ کے جنگجو داخل ہو گئے تھے جبکہ مزید نئے علاقوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے،حملوں میں متعدد فوجی گاڑیاں تباہ اور [...]

Read full article →