پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
پاکستان پر بھاری جرمانہ، 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے سخت سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد [...]
