Depository of News

ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا

newsdepo.com · world

ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارتی کوچ نے خاموشی توڑ دی بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ امول مزومدار نے ایشیا کپ کی ٹرافی پاکستانی عہدیدار اور ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی سے وصول نہ کرنے کے فیصلے پر وضاحت کردی۔ امول مزومدار نے کہا کہ ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ بی [...]

Read full article →