ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
لاہور (افضل سیال سے) ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ زون4 کے افسران کی سرپرستی میں علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر درجنوں غیر قانونی کمرشل و رہائشی تعمیرات جاری، دکانیں، مارکیٹس حتی کہ پارکنگ کی اراضی پر بھی تعمیرات کی اجازات دے دی گئی۔ زون فور کے متعلقہ افسران مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر [...]
