ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
تہران (این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ اور عراق کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور علاقائی صورتِ حال، خطے میں تنازعات کے مزید پھیلائوکو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو کی گئی ٹیلی فونک کالز میں [...]
