Depository of News

چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم

newsdepo.com · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون میں عامر سے 5لاکھ روپے اور موبائل فون,فیصل ٹائون میں زبیر سے 4لاکھ45 ہزار روپے اور موبائل فون, لوئرمال میں [...]

Read full article →