ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد (این این آئی) پنجاب، سندھ، اسلام آباد، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں انسداد پولیو مہم21 ستمبر سے شروع ہوگی۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ملک کے 115 مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو کی ذیلی قومی مہم27 ستمبر تک جاری رہیگی۔ مہم کے دوران 3 کروڑ10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو [...]
