سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
کراچی (این این آئی) سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد رواں سال صوبے میں ریبیز کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 23 ہوگئی۔ جناح ہسپتال کراچی کی انتظامیہ کے مطابق ٹنڈو الہ یار سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ خاتون میں ریبیز وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ [...]
