سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے فروغ اور دنیا بھر کی پارلیمانوں کے ساتھ پاکستان کے روابط مزید مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کاوشوں کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس ( آئی ایس سی ) کی جانب سے سراہا گیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق یہ پذیرائی 26 سے 28 [...]
