غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید
غزہ (این این آئی)غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے تل الہوی میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا۔فلسطینی ہلال احمر کے مطابق فضائی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی [...]
